Monday 23 January 2023

بجلی کا یہ بریک ڈاؤن کم از کم آپ کو یہ بتا دے گا کہ بجلی نہ ہونے کی صورت میں آپ کتنے تیار تھے۔ آپ کے پاس روشنی اور اپنے فون کو چارج کرنے کا متبادل نظام کیا تھا؟ پانی اور کھانا پکانے کا بھی۔۔ ہم کتنے عرصے سے آپ کو کہہ رہے تھے کہ ایمرجنسی کے لیے اپنے آپ کو تیار رکھیں۔ آپ تیار تھے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1617517094568071171