Saturday 14 January 2023

"شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے" جہنم کے کتوں خوارج کے حملوں میں کل چھ کے قریب پولیس والے شہید ہوئے۔۔ دہشت گرد بھارت کی جانب سے دی گئی رات میں دیکھنے والی دوربینیں استعمال کر رہے ہیں۔ پاکستانی قوم کو ذہنی طور پر ایک بہت خوفناک اور طویل جنگ کے لیے دوبارہ تیار ہوجانا چاہیے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1614213346185850881