Wednesday 11 January 2023

پوری دنیا نے کرونا اور ویکسین کی پابندی ختم کر دی ہیں صرف حکومت پاکستان کے جاہل ابھی تک پاکستانیوں کو مجبور کر رہے ہیں کہ پاکستان آنے سے پہلے زہریلے ٹیکے لگوائیں ۔۔ یہاں پتا چلتا ہے کہ رجیم چینج سے کوئی فرق نہیں پڑا۔۔ یہ سب ورلڈ اکنامک فورم اور بل گیٹس کے غلام ہیں۔ یہی حقیقت ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1613110932598579202