Tuesday 31 January 2023

آپ نوٹ کریں کہ کس طرح پاکستان کے تمام دشمن چاہے وہ کسی بھی رنگ و نسل و مذہبی عقیدے کے ہوں پاک فوج کے خلاف بھونک رہے ہیں۔۔ لبرل سیکولر لادین، خوارج کے حمایتی، قوم پرست اور تمام بڑی سیاسی جماعتیں خاص طور پر عمران اور تحریک انصاف۔۔ بھارتی حملے سے پہلے راہ ہموار کی جارہی ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1620538657890533377