Saturday 25 February 2023

بھارت کے مسلمانوں کے ساتھ بہت بری ہونے والی ہے۔۔ یہ ہندو کھل کر کہہ رہے ہیں کہ ہم نام و نشان مٹا دینگے مسلمانوں کا بھی اور ان کی پوری تہذیب اور تاریخ کا بھی۔۔ شہروں کے نام تبدیل کرنے سے لے کر مسلمانوں کے زبردستی مذہب کی تبدیلی تک۔۔۔ مسلمان عورتوں کی بے حرمتی سے لے کر قتل عام تک۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1629505978004586499