Wednesday 1 February 2023

اس غدار سے کوئی پوچھے کہ تمہارے پاس کیا ثبوت ہے کہ تم اتنا بڑا جھوٹا الزام لگا رہے ہو کہ جس سے ملک میں خوفناک خانہ جنگی شروع ہو سکتی ہے؟ ان للہ وانا الیہ راجعون۔۔ تم نے بھارت کا نام نہیں لیا خوارج کا نام نہیں لیا کلبھوشن یادیو کا نام نہیں لیا۔۔ افففف!

https://twitter.com/pakistan_untold/status/1620736568783966209

 


 

 

 https://twitter.com/BTPakistan/status/1620936429487681536