Friday 24 February 2023

بھارت کے مسلمانوں پر بہت مشکل وقت آنے والا ہے۔۔۔ اللہ کا احسان ہے کہ اس نے ہمیں پاکستان دیا۔۔ پاکستان میں جتنے بھی مشکلات ہوں یہ پھر بھی ہمارا گھر ہے۔۔ ذرا بھارت کے مسلمانوں سے پوچھو وہ کس خوف اور دہشت میں رہتے ہیں۔۔ اور اب جو ان کے ساتھ ہونے والا ہے وہ ناقابل بیان ہے۔۔

https://twitter.com/ashoswai/status/1629060727339089925

 


 

 


https://twitter.com/BTPakistan/status/1629118027512877061