Monday 6 March 2023

پاکستان میں تمام سویلین ادارے اور لیڈران آپس میں گتھم گتھا ہیں۔۔ اقتدار اور سیاست کی جنگ اور کرپشن میں کسی اندھے گونگے بہرے کو نظر ہی نہیں آ رہا کہ ہم پر ہمارا دشمن مسلط ہونے جا رہا ہے۔۔ ان کی جنگی تیاریاں دیوانگی کی حد تک بڑھ گئی ہیں۔۔ یہ زمانہ امن کی عام جنگی مشقیں نہیں ہیں۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1632831170571386882