Monday 17 April 2023

آج رمضان المبارک کی 27 تاریخ اس پاک سرزمین مدینہ ثانی کی حقیقی اور روحانی سالگرہ ہے۔۔۔ رمضان المبارک کا مہینہ، شب قدر کی رات اور جمعہ کا دن۔۔۔۔‌ یہ حسن اتفاق نہیں بلکہ قدرت کی کی جانب سے لکھی گئی عظیم الشان تقدیر کی خوشخبری ہے۔۔۔ صرف خوش نصیب اس کا حصہ ہوں گے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1648007161572630532