Sunday 30 April 2023

پوری دنیا دفاعی اور اقتصادی بلاک بنا رہی ہے۔۔۔ پاکستان کم ازکم دوست ملکوں کے ساتھ ایک دفاعی بلاک تو بنا سکتا ہے۔۔۔ پاکستان افغانستان ایران ترکی اور سعودی عریبیہ کو ملا کر پاکستان ایک عظیم ایٹمی بلاک بنا سکتا ہے جس کی قیادت ہمارے پاس ہو۔‌۔۔ بہت آرام سے کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1652786181849972736