Friday 14 April 2023

ہمیں ایک ایسے رضاکار کی ضرورت ہے جو ہمارے لئے اردو سے عربی زبان میں ترجمہ کر سکے۔۔ اگر آپ ہمارے مشن کے لیے رضاکارانہ طور پر کچھ وقت نکال سکتے ہیں اور اچھی اردو اور عربی زبان جانتے ہیں تو رابطہ کریں۔۔ اردو ویڈیوز کیلئے عربی کے سب ٹائٹل لکھوانے ہیں۔۔۔ syedzaidzamanhamid@gmail.com

https://twitter.com/BTPakistan/status/1646388397383221249