Monday 1 May 2023

گندم کی کٹائی شروع ہے۔۔ اپنے گھر کے لئے ایک سال کے دانے خرید کر جمع کر لیں جیسے ہمارے دیہاتوں میں لوگ کرتے ہیں۔۔ گاؤں کے لوگ شہر کے لوگوں سے بہت زیادہ سمجھدار ہوتے ہیں۔۔۔ غریب سے غریب آدمی بھی ایک سال کے دانے جمع کرکے رکھتا ہے۔۔ خوراک کی قلت کی صورت میں شہر والے مارے جاتے ہیں۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1652813157100814340