Tuesday 16 May 2023

یہ دونوں پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ افسر ہیں۔۔۔ فتنوں کے اس دور میں عمران نے ان کو اتنا پاگل کردیا ہے کہ یہ کور کمانڈر کا گھر جلانے کی بات کر رہے ہیں۔۔ اب ان کی زندگی تباہ ہو جاے گی۔۔ اور ان کو کیا حاصل ہوگا سوائے، جیل، ذلت اور خواری کے؟ ناقابل یقین غداری و حماقت۔۔ استغفراللہ ۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1658199311203614722