Wednesday 28 June 2023

اردو زبان کو ایک باقاعدہ تخریبی منصوبے کے تحت ہمارے ملک اور قوم سے ختم کیا جا رہا ہے۔۔ جدید پرائیویٹ اسکولوں کے بچے تو اردو جانتے ہی نہیں۔۔ جب ہم چھوٹے تھے تو اردو کی کہانیاں سنتے تھے، کیسٹ کہانیاں ملتی تھیں۔۔ اپنے بچوں کو اردو سے محبت کرنا سکھائیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=mPhyPorbSVw

 


 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1673645682446540805