Sunday 4 June 2023

صدر اردگان نے نے اپنی ترک آئی ایس آئی کے سربراہ کو وزیرخارجہ لگایا۔ ایک انتہائی ذہین سفارتکار کو اپنی انٹیلی جنس کا سربراہ بنایا۔۔ ان کی ٹیم میں ہر فرد انتہائی اعلی تعلیم یافتہ دانشور اور اپنے شعبے میں وسیع ترین تجربہ رکھنے والا۔۔ ایسی شاندار ٹیم ہی آپ کو بار بار منتخب کرواتی ہے

https://twitter.com/BTPakistan/status/1665414192990437376