Monday 19 June 2023

یورپ میں نہ عدل ہے نہ انصاف اور نہ ہی رحم۔۔۔ جمہوریت کے نام پر ظلم و استبداد کا ایک دیو ہے جو پاؤں مارتا چلا آتا ہے۔۔ وہ تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خود کشی کر رہی ہے۔۔ کرونا کی سختی میں جس طرح انہوں نے لوک ڈاؤن کیا، زبردستی قوم کو زہریلے ٹیکے لگائے اور اب مزید سفاک سختیاں۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1670898856706609152