Saturday 17 June 2023

یہ امریکہ کے شیخ حمزہ یوسف ہیں۔۔ جس طرح ہم نے آپ سے کہا تھا کہ اب مغرب سے ہجرت کر جائیں، بالکل اسی طرح طرح یہ اب مسلمانوں کو نصیحت کر رہے ہیں کہ اپنے بچوں کو امریکی سکولوں میں بھیجنا بند کر دیں۔۔ مسلمانوں کو یا تو مسلمانوں کے سکولوں میں پڑھائیں یا گھر پر۔۔ ورنہ شیطان کھا جاے گا۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1669725894980534272