Monday 17 July 2023

بھارت کی جنگی تیاریاں اس قدر مکمل ہیں اور وہ اس قدر باؤلا ہو چکا ہے کہ میں حیران ہوں کہ ابھی تک اس نے سرحد کیوں نہیں پار کی۔۔۔ وہ ہر مہینے اربوں روپیہ خرچ کر رہے ہیں جنگی مشقوں پر۔‌ اور ان کی ساری فوجیں پاکستان اور خاص طور پر گلگت بلتستان کے سامنے لگائی گئی ہیں۔۔ وقت قریب ہے!

https://twitter.com/Pakistan475/status/1680387651449257984

 


 


 

 



 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1680555830393880578