Friday 21 July 2023

لگتا ہے جیسے تمام بھارتی فوج ہی پاکستان اور ائی ایس ائی کے لیے کام کر رہی ہے۔۔😎😁 پھر کچھ کمینے کہتے ہیں کہ آی ایس آی اپنا کام نہیں کر رہی۔۔ اس میں کوئی شبہ کی بات نہیں ہے کہ اللہ نے پاک فوج اور آئی ایس آئی کو اس پاک سرزمین کا محافظ بنایا ہے اسی لیے ہر دشمن ان کو ہدف بناتا ہے۔۔

https://twitter.com/SouthAsiaIndex/status/1682064747833987072

 

 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1682117339364442112