Friday 7 July 2023

پوری دنیا میں کیا عالمی جغرافیائی سیاست اور معیشت میں تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، پاکستان میں کسی کے خواب و خیال میں نہیں ہے۔۔ آنے والے چند سال صرف تباہی جنگ و قحط اور خانہ جنگی کے ہیں۔۔ اور پاکستان کی حرام خور اشرافیہ، غلاظت میں لوٹیاں لگا رہی ہے۔

https://drive.google.com/file/d/12JaV80VOL6kq8DK1TuR3vDQoNEU9cBHC/view

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1677344927124946945