Sunday 2 July 2023

دشمن بے شرمی سے کھول کر اپنے سارے راز اور سازش بیان کر رہا ہے۔۔۔ پوری دنیا کو تباہ و برباد کر کے ایک نئے عالمی نظام کی تعمیر۔۔ اگر تم پھر بھی اس کو ایک مفروضہ اور سازشی تھیوری سمجھتے ہو اور مزاحمت نہیں کرتے تو پھر اس قابل ہو کہ یا ان کے غلام بنا لیے جاؤ یا ان کے ہاتھوں مارے جاؤ۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1675488131259179009