Wednesday 6 September 2023

اللہ کے فضل اور کرم سے اج چترال میں جہنم کے کتوں خوارج کا حملہ پوری طرح پسپا کر دیا گیا۔۔ درجنوں کتے جہنم رسید ہوئے۔۔ نہ انہوں نے کسی علاقے پر قبضہ کیا نہ کسی گاؤں میں داخل ہوئے۔۔ ہماری جانب سے بھی کچھ شہادتیں ہوئی ہیں۔ پاک فوج کے مزید دستے وہاں بھیج دیے گئے ہیں۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1699496578325831988