Saturday 14 October 2023

الحمدللہ جب یہ پاکستان کا ذکر کرتے ہیں تو لکھتے ہیں کہ میر شکیل الرحمن اور سلمان اقبال سے زیادہ موثر اور طاقتور اذان ہماری ہے۔ ان دونوں کے پاس اربوں روپے کے میڈیا ایمپائر ہیں، اور ہم ہر مہینے اپنے دوستوں سے ڈونیشن جمع کر کے کام کرتے ہیں۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1712407536551211149