Tuesday, 4 August 2020

یہ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے نئے سرکاری نقشہ جاری کیے ہیں کہ جس میں مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھایا گیا ہے ۔۔ مگر جو نقشہ ٹی وی پر چل رہے ہیں ان میں تو کشمیر ابھی بھی متنازع علاقہ ہے کہ جس کا فیصلہ اقوام متحدہ کرے گا۔۔ 🙄😳🤦 اس نقشے میں نئی بات کیا ہے؟





Sensible people! Using their mind and seeing through the stupidity




میں کچھ کشمیریوں سے سنتا ہوں کہ وہ خود مختار ہونا چاہتے ہیں۔۔ نہ پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں نہ بھارت کے ساتھ۔ اور زمینی حقائق یہ ہیں کہ نہ تو ان میں دم ہے بھارتی قبضہ سے آزادی حاصل کرنے کا، اور کچھ ہی عرصے میں پورا کشمیر فلسطین کی طرح مہاجر بھی ہو جائے گا۔ پھر کیا کریں گے؟






بھارت کے کشمیر کو ضم کرنے کے بعد اقوام متحدہ کی تمام قراردادیں اب منسوخ ہوچکی ہیں۔۔ اب پاکستان کو جارحانہ اقدام کرتے ہوئے گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ اور پورے جموں و کشمیر کو چھٹے صوبے کے طور پر پاکستان میں شامل کرلینا چاہیے اور تمام کشمیریوں کے لئے پاکستانی شہریت کا اعلان۔۔






This is the "new normal" in the New World Order...... If you do not resist and push back now, soon you will be acting like this... Prisoners under global dictatorial surveillance regime.... DNA altered, microchipped, vaccinated into a zombie... This is your future they plan...






Babri Masjid will be rebuilt....iA. There will be a decisive war with India and it will settle all disputes for all times...




In US, they have run out of 9mm bullets....there is panic buying of weapons and ammo.... Economic collapse, food crisis, race riots & now dollar collapse ... US model of chaos will be repeated globally in post Covid world. Prepare while u can..