Thursday, 8 June 2023

یہ تقریبا 13 سال پرانا پروگرام ہے۔۔۔ مگر دل کے زخم ابھی بھی تازہ ہیں۔۔ بہت دل کی باتیں ہیں اس اذان میں۔ ہمارا مشن، ہماری ڈیوٹی، ہمارا مقصد، ہمارے خواب، ہمارے رومان۔۔۔۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=ijG-VEEBEbk

 


 

 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1666530871308873729

تم سے تو لیا جانا تھا کام دنیا کی امامت کا۔۔۔ تم کہاں اندیشہ سود و زیاں میں پھنس گئے۔۔ اس حقیقت کو تم نے کیوں فراموش کر دیا کہ۔۔ ہے کبھی جاں اور کبھی تسلیم جاں ہے زندگی۔ تمہیں تو وسعت افلاک میں تکبیر مسلسل کے لیے پیدا کیا گیا تھا۔ تم پیوستہ زمین پہ تسبیح ومناجات ہی کرتے رہ گئے

https://twitter.com/BTPakistan/status/1666526655374938125

 

 

 


 

ہمارے بڑوں نے پاکستان بناتے وقت جو خواب دیکھا تھا ابھی اس خواب کو سمجھنے والے بھی پیدا نہیں ہوئے۔۔۔ جس قوم نے "شاہین شہ لولاک" بننا تھا، وہ خوار ہو گئی تارک قرآن ہو کر۔۔۔ پاکستان کا سیاسی اور تعلیمی نظام صرف بےشرم غلام پیدا کر سکتا ہے، مرد آزاد نہیں۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=oq4oYxyc0Pk&t=326s

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1666522108321583114

اب اس کا اگلا ہدف پاکستان ہے۔۔ سندھ جنوبی پنجاب اور بلوچستان کو الگ کرکے ایک نیا ملک قائم کرنا زرداری کا پرانا خواب ہے۔۔ یہ پہلے ہی اعلان کر چکا ہے کہ نواز شریف بھی تو گریٹر پنجاب بنانا چاہتا ہے۔۔ اس پراجیکٹ پر الطاف حسین اور مہاجر قومی موومنٹ بھی اس کے ساتھ شامل ہیں۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1666415003677671425

 


 



 

Tuesday, 6 June 2023

یہ باتیں جو بتا رہا ہے بالکل واضح نظر آتی رہی ہیں پچھلے ایک سال میں۔۔ ہر ماہ کروڑوں اربوں روپیہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کو دیا جاتا تھا۔۔۔ یہ جن لوگوں کے نام لے رہا ہے ان کو بھی پوری دنیا جانتی ہے۔۔ اب یہ وعدہ معاف گواہ بن گیا ہے، ورنہ خود ان جرائم میں پوری طرح شامل تھا۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1666223793604374530

 


 

 


 

Something very dark and sinister is being cooked against Pakistan by Zardari and mqm. This Brad Sherman is actively working to break Sindh & Balochistan away from Pakistan. Did you hear Zardari press conference today? He is overconfident & planning something dangerous.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1666222436445048833

 


 



 

The civil war in Indian state of #Manipur is now escalating and drawing militants from neighboring countries. Modi backed RSS Hindu gangs, fully backed by state paramilitaries are killing Christians. Now Christians are getting help from fellow brothers in the region.

https://twitter.com/elitepredatorss/status/1666137474274586624

 

 

  



https://twitter.com/BTPakistan/status/1666179807477112834