Wednesday, 4 May 2022

یار پہلے کپتان سے کہو کہ ایک مرتبہ اچھی طرح پوری قوم کو بتا دے کہ کس نے سازش کی۔۔ پوری تحریک انصاف پاک فوج اور جنرل باجوہ کو گالیاں دے رہی ہے، امریکہ کی سازش قرار دے رہی ہے۔۔۔ مگر نہ کپتان نے، نہ تحریک انصاف کی قیادت نے کبھی جنرل باجوہ کا نام لیا نہ ہی امریکہ مردہ باد کہا۔۔۔ 🙄

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1521644812847484929

 


















 

All these statements threatening an invasion level war given in the last 10 days...... And these are the highest possible level within the Indian power structure... With political anarchy in Pakistan, India has already unleashed all their terror assets in all provinces.... 🚩🚩

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1521564863499317248

 


 


Tuesday, 3 May 2022

Assalaam waalaikum The latest speech by Amit Shah... Repeating the exact words of Indian army chief and their Air force commander.... Threatening to cross the border and invade Pakistan.... These are co-ordinated psychological operations before invasion.

https://www.youtube.com/watch?v=2KRPQSEBw-E

 


 

 






https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1521541751785275392

عمران بے بس و بے اختیار وزیر اعظم نہیں تھا۔۔ یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اس سے زیادہ طاقتور سویلین حکومت کبھی نہیں آئی جس کی پشت پر سو فیصد فوج کھڑی تھی۔۔ لہذا جتنے فیصلے بھی عمران حکومت میں ہوئے، اچھے یا برے، اس کی سو فیصد ذمہ داری وزیراعظم پر آتی ہے۔۔ خود سن لیں!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1521531705055752192

 


 

 


 

تحریک انصاف کے سینکڑوں نوجوان روز اس صفحے پر آرہے ہیں۔وہ اچھی طرح سمجھ لیں کہ یہ کسی سیاسی پارٹی یا آئی ایس پی آر کا پیج نہیں ہے۔ یہ پاکستان کے سب سے سنجیدہ اور موثر دفاعی تھنک ٹینک کا صفحہ ہے۔۔ یہاں گستاخی اور بدتمیزی پر فورا نکال دیا جاتا ہے۔ اپنے غصے میں اپنا نقصان مت کروائیں

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1521460045761892355




 
 









 

ابھی شیخ رشید کا بیان پڑہ رہا تھا۔۔ کہتا ہے کہ اچھا ہوا ہماری حکومت چلی گئی جان چھوٹ گئی ورنہ ہم سے حکومت نہیں چل رہی تھی ہم بہت ذلیل ہو رہے تھے۔۔اور الیکشن ہوتے تو ہم سب ہار جاتے۔۔۔اب الیکشن ہوئے تو ہم جیت جائیں گے۔۔۔ اس نظام میں جیت بھی گئے تو پھر ذلیل ہوں گے۔۔۔ سوچ لیں!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1521272986640261123

 


 




















میں ابھی بھی یہ سمجھتا ہوں کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض کی سب سے بڑی غلطی یہ تھی کہ سیاسی انجینئرنگ کرکے عمران کو زبردستی اقتدار میں لائے۔ پرویز الہی تو عمران کے راز دار ہیں۔۔حالات کیوں خراب ہوئے، وجہ بتاتے ہیں۔ فوج کو سیاسی انجینئرنگ کرنی چاہیے یا نہیں؟ اس کا جواب تلاش کرنا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1521277692586430466