Monday, 8 August 2022

تمام سیاسی جماعتوں سے وابستہ سوشل میڈیا ٹرول نوٹ کر لیں۔۔۔ اگر آپ اپنی جماعت کا بیانیہ یہاں پر چلائیں گے تو بلاک ہوں گے۔۔ رومن اردو میں لکھنے والے کو میوٹ کر دیا جائے گا۔۔ آپ کو اختلاف ہو یا نہ سمجھ آئے تو خاموش رہیں۔۔یا مہذب طریقے سے سوال کریں۔۔ طنز یا طعنے یا فحش کلامی نہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556767894750593025

 


 

The sheer numbers, scale and momentum of this conventional Indian hardware will create a serious problem for Pakistan during the Indian invasion..... Coupled with a reactive, passive & defensive foreign & security policy, the confused leadership in Pakistan stand no chance ..☹️

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556757103829827592

 


 




Nearly $100 billion worth of military hardware in the last couple of years. Aircraft carriers, S400 systems, Rafael jets, submarines, strategic bombers, Tanks, armed personnel carriers, Drones, Loitering ammonition, Satellites.... For a conventional war with Pakistan very soon.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556755436820434952

 


 





میں خاص طور پر تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم سے مخاطب ہوں۔۔۔ پاکستان کا دفاع، سکیورٹی کے معاملات اور انٹیلی جنس آپریشنز حساس اور نازک معاملات ہوتے ہیں جن کے بارے میں آپ لوگ کچھ بھی نہیں جانتے۔۔ ان باتوں پر جھوٹ پھیلانا اور پروپیگنڈا کرنا براہ راست پاکستان کو نقصان پہنچاتا ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556730016897155079

 









 

وادی سوات میں یہ خوارج جہنم کے کتے ایک مرتبہ پھر منظم ہو چکے ہیں۔۔ آج انہوں نے کچھ سرکاری افسروں اور پولیس اہلکاروں کو بھی اغواء کیا ہے۔۔۔ اتنی قربانیاں دے کر سوات کو ان کتوں سے خالی کروایا گیا تھا۔۔ لاکھوں مسلمانوں کو ہجرت کرنی پڑی تھی۔۔ ان کو کیوں ڈھیل دی جا رہی؟ 🤬🇵🇰

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556717598800318465

 


 

میں خاص طور پر تحریک انصاف کے جوشیلے اور جذباتی نوجوانوں سے کہوں گا کہ اس تھریڈ کو پڑھیں۔۔۔ یہ سب باتیں ہمارے ایک دوست نے لکھی ہیں، میں نے نہیں۔۔۔ ان کا اصرار تھا کہ آج کے جذباتی بچوں کو ایک مرتبہ اصل تاریخ سے آگاہ کر ہی دیا جائے۔۔ بہرحال اب یہ آپ کا نصیب ہے۔۔۔۔۔

https://t witter.com/ZaidZamanHamid/status/1556598963230445568

 


 

 


 


 



 


 


 






https://twitter.com/Pakistan626/status/1556596389299232768

 

 

Graphic warning.. Confirmed. Indian proxy dreaded cut throat terrorist Omer Khalid Khurasani killed in an IED planted in Afghanistan. These terrorists had killed thousands of civilion and soldiers in Pakistan using IEDs..... Finally got the taste of his own medicine.. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰😎

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1556575227752095745