Wednesday 22 April 2020

کرونا سے مرنےوالے 2لاکھ سےکم ہیں.لاک ڈاؤن بھوک سے مرنیوالے 25کروڑ ہوسکتے, تاریخ کا سب سےبڑا قحط سامنے ہے (اقوام متحدہ) ورلڈ فوڈ پروگرام کے سربراہ''ڈیوڈ بیسلے'' نے آج اقوام متحدہ میں بھوک سے دنیا کی سب سے بڑی تباہی کی وارننگ دے دی۔ یہ بات اب یہ کمینے درست کر رہے ہیں۔۔