Wednesday 22 April 2020

الحمدللہ، اللہ ہماری اذان و تحریک میں برکت ڈال رہا ہے۔۔ لوگ ہمیں کہتے تھے آپکی عربی ٹویٹس کوی نہیں پڑہے گا، عرب بھارت کے دوست ہیں۔۔۔ ہمیں اللہ پر یقین تھا کہ ان شاءاللہ یہ غفلت سے بیدار ہوں گے۔ سارے نہ سہی، کچھ تو ہوں گے۔۔ خیر ان شاءاللہ۔۔