Saturday 11 April 2020

ایک بہت بڑا فراڈ اور جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے اور اسی کو دجال کہتے ہیں یعنی دھوکہ دینے والا۔۔۔ ان کی ہر بات غلط ہرخبر چھوٹ جھوٹ۔۔ سینکڑوں ہزاروں مریض جو دوسری بیماریوں سے مررہے ہیں انکو اس وائرس کے متھے لگایا جارہا ہے۔۔