Saturday 11 April 2020

دکھی دلوں کی پناہگاہ دربار نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔ یہ ہم کو سیدی رسول اللہ سے دور کرنا چاہتے ہیں۔۔ یہ وقت سیدی کے قریب ہونے کا ہے۔۔ یہ نعت شریف ہمیشہ رلاتی ہے۔۔ سنو اور دوسروں کو بھی سناو۔۔ شاید کسی کے آنسو قبول ہو جایں۔۔