Wednesday 15 April 2020

جب اللہ کی طرف سے بھوک اور خوف کا عذاب مسلط ہو، تو سب سے پہلے عقلیں ماری جاتی ہیں۔۔ جب دنیا کی محبت طاری ہو اور موت کا خوف انسان کو دبوچ لے تو پھر اسی طرح بدحواسی میں فیصلے ہوتے ہیں۔ کیا ہوگیا ہے تم کو مسلمانو؟؟