Wednesday 15 April 2020

ہلاکو خان ظالم تھا مگراللہ نے اس ظالم کو عذاب بنا کر ان مسلمانوں کے اوپر بھیجا جو اس سے بڑے ظالم تھے۔۔ ایسے مسلمان تھے کہ جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود۔۔ بدنصیبی سے آج پوری امت کا بھی یہی حال ہے۔۔ ظالم حکمران، ظالم لوگ۔۔ کوئی ایک بھی مسلمان ملک ایسا نہیں جہاں پر شریعت نافذ ہو۔۔