Monday 20 April 2020

اللہ کیوں نہ رسوا کرے تم لوگوں کو۔۔۔۔؟ عمومی سے زکام کے خوف سے رب کو ہی چھوڑ دیا۔۔۔؟ رسول اللہ کے پاس حاضری بند کر دی۔۔؟ دشمن تمہیں بھوک کے عذاب میں بھی ڈالے گا اور تم پر خوف بھی مسلط کر دیا گیا ہے۔۔۔ اللہ کو شیروں اور دلیروں کی ضرورت ہے۔ خداے زندہ زندوں کا خدا ہے۔۔۔