Monday 20 April 2020

جب ہم کوئی نئی یا غیر معمولی بات آپ کو بتائیں تو بلاوجہ بحث مت شروع کر دیا کریں۔ آپ لوگ بہت سادہ ہیں اور دشمنوں کی سازشوں کو اس طرح نہیں جانتے جیسے اللہ ہمیں دکھاتا ہے۔ ہماری ڈیوٹی آپ کو خطرات سے آگاہ کرنا ہے۔ اللہ ہماری ہر بات کو سچ ثابت کرتا ہے الحمدللہ۔۔۔ تھوڑا صبر کیا کریں۔