Thursday 23 April 2020

اقوام متحدہ پہلے کہتا تھا کہ اگر پوری دنیا کی معیشت کو بند نہ کیا تو چند لاکھ لوگ بیماری سے مر جائیں گے۔۔۔ اب کہتے ہیں کہ کیوں کہ آپ نے معیشت کو بند کر دیا تھا لہذا اب ڈھائی کروڑ لوگ بھوک سے مر جائیں گے۔۔۔ یہ وائرس زکام کی طرح ہے اور اس سے ایک فیصد لوگ بھی نہیں مرتے