Thursday 23 April 2020

ہم پیر اور منگل کو تعمیراتی اندسٹری کھولیں گے، کرونا جیسے ہی منگل کی رات کو بارہ بجے ان کے سامنے پہنچے گا، ہم بدھ اور جمعرات کو شاپنگ مالز کھول دینگے، کرونا جب شاپنگ مالز پہنچےگا تو جمعہ اور ہفتہ کو الیکٹرانکس کی دکانیں کھول دینگے۔ اس طرح کرونا مکمل کنفیوژن میں رہے گا... 😂