Thursday 30 April 2020

آنے والی جنگوں میں نہ کوئی فوجی ہوگا نہ کوئی سویلین، سب اللہ کے رسول کے سپاہی ہوں گے اور مل کر سب کو ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح اس پاک سرزمین کا دفاع کرنا ہوگا۔ پاکستان کی اسلامی نظریاتی سرحدیں ہو یا جغرافیائی، سب مقدس ہیں۔۔ لبیک غزوہ ہند!!