Thursday 30 April 2020

اور یہی بات پاکستان کے دشمنوں کو سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہے ۔۔ پاکستان میں ہماری اذان کے سب سے بڑے مخالف یا قادیانی لابی ہے یا بدنصیبی سے ایران نواز، سعودی نواز، یا بھارت نواز گروہ ہیں۔ اللہ رسول سے پیار کرنے والا کوئی صاحب بصیرت فرد ہماری اذان کی مخالفت کر ہی نہیں سکتا۔۔