Saturday 25 April 2020

کیا ابھی بھی تم لوگوں کو حقیقت نظر نہیں آرہی؟ مسئلہ بیماری ہے ہی نہیں، یہ امت کو دعا کی قبولیت کے مقامات سے دور کرنا چاہتے ہیں۔۔ دین اسلام کے پانچ بنیادی اراکین کی جڑیں کاٹی جارہی ہیں۔ نماز بھی بند ہو رہی ہیں، حج و عمرہ کو بھی بند کیا جارہا ہے۔ جاہلوں زمانہ قیامت کی چال چل گیا