Saturday 25 April 2020

اور بابا جی ذرا‌سی استقامت بھی نہ دکھا‌سکے اگر غلطی سے میڈیا کے بارے میں سچ بول ہی دیا تھا‌تو۔۔ 😒 ہم نے تو کبھی میڈیا سے معافی نہیں مانگی اور کھل کے کہا ہے کہ ان میں اکثریت صحافتی طوایفیں ہیں، ابلاغی دھشت گرد اور غدار ہیں۔ مولانا، تھوڑی ہمت تو دکھاتے یار۔۔۔ توبہ۔۔۔