Tuesday 21 April 2020

مجھے مسلسل رپورٹس مل رہی ہیں کہ سندھ میں زرداری حکومت دوکانیں اور فیکٹریاں کھلوانے کے لیے اربوں روپے رشوت طلب کر رہے ہیں۔۔ کرونا کیلئے ڈونیشن کے نام پر بھتے طلب کیے جارہے ہیں۔۔ یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ زرداری یہاں پر ڈاکا نہ ڈالے۔۔ اسی لئے مراد علی لاک ڈاؤن میں اتنی سختی کر رہا ہے۔۔