Tuesday 21 April 2020

آج خودی کی موت کی وجہ سے یہ امت رسوا ہے۔۔۔ اس دین کا دوسرا نام ہیں فقرِ غیور اور فقر کی حفاظت ہی خودی کی حفاظت ہے۔۔ بابا اقبال سر زندگانی تمہیں بتاتے ہیں۔۔