Monday 27 April 2020

پوری دنیا میں یہ فراڈ ہو رہا ہے۔ پاکستان میں تو لازماً ہو رہا ہے۔۔ لیبارٹریز ٹیسٹ بھی غلط کر رہی ہیں، ہسپتال دیگر بیماریوں کے مریضوں کو ایک ایجنڈے کے تحت کورونا بنا رہے ہیں۔ کیا مفاد ہے انکا؟ کیوں کریں گے وہ ایسے۔۔ ذرا سوچیں۔۔