Monday 27 April 2020

جو بات ہم پہلے دن سے کہہ رہے تھے اب بالآخر حکومت اس کو سرکاری طور پر تسلیم کر رہی ہے۔۔۔مگر بلاوجہ کالاک ڈاؤن کرکے کروڑوں کو تباہ و برباد کروادیا۔۔ ہم سے زیادہ سمجھدار تو سویڈن والے تھے جنہوں نے کوئی لاک ڈاون نہیں کیا، اور انہوں نے اپنی پوری معیشت کو بھی بچا لیا۔۔