Tuesday 5 May 2020

نااہلوں کا نظام حکومت -- ایسا نظام کہ جس میں جاہل بھک منگے سب سے زیادہ نااہل جاہلوں کا انتخاب کرتے ہیں۔ اور جہاں معاشرے کے نالایق اور غیر پیداواری طبقے کو سب سے زیادہ پیداواری طبقے کو لوٹ کر بھیک پر پالا جاتا ہے، جس سے پیداواری طبقہ بھی ختم ہو کر ریہ جاتا ہے۔۔ ہمارا نظام۔۔۔۔