Tuesday 5 May 2020

وہ ناشکرے جو کہا کرتے تھے کہ پاکستان میں کیا رکھا ہے اب ان کو پاکستان کی قدر آئے گی۔۔ پوری دنیا میں اللہ نے تمہارے لیے یہی ایک پناہ گاہ بنائی ہے ۔۔ لوگ سمجھتے تھے کہ پاکستان کو چھوڑ کر چلے جائیں گے اور ساری زندگی اپنی مرضی سے گزاریں گے اور پھر اللہ کا حکم آگیا۔۔