Sunday 31 May 2020

اس مضمون کو ہم پانچ حصوں میں یہاں ڈال رہے ہیں غور سے پڑھیں۔ آج پاکستان کو جن مسائل کا سامنا ہے ان میں کورونا سب سے چھوٹا ہے ہے۔ اور دوسرے عذاب اور تباہیاں ہزار گناہ زیادہ بڑا خطرہ ہیں مگر قوم کو کو یہ باور کرا دیا گیا ہے کہ تم سب صرف کرونا سے ہی مرو گے۔ دشمن قیامت کی چال چل گیا