Sunday 31 May 2020

لوک ڈا ؤن سے تنگ آئے بھوکے اور خوفزدہ امریکیوں کو جب پولیس نے اشتعال دلایا تو پورا امریکا بھڑک کر سڑکوں پر آگیا۔۔ حتیٰ کہ کل خود وائٹ ہاؤس پر بھی حملے ہوئے۔۔ آج امریکہ کے درجنوں شہروں میں نیشنل گارڈز بلاکر کرفیو لگا دیا گیا ہے ۔ کیا ہم یہی فسادات پاکستان میں بھی چاہتے ہیں؟