Friday 8 May 2020

زرداری اور اس کے ڈاکووں کو سندھ پر مسلط رکھنا پاکستان کے خلاف اتنی اتنی بڑی خیانت ہے کہ پاکستان کے صاحب اقتدار لوگوں کو اللہ کبھی معاف نہیں کرے گا۔۔ وزیراعظم، چیف جسٹس اور سپہ سالار تینوں ذمہ دار ہیں‌ ۔۔ سندھ میں گورنر راج ہو یا مارشل لا مگر ان جہنمی ڈاکوؤں کو ہٹائیں وہاں سے۔۔